Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » خطرناک بچھو پیدا کرنا

 

 

 


خطرناک بچھو پیدا کرناScorpion

ایک بار ایک عامل کے بارے میں سنا کہ وہ کالے جادو کی کاٹ کے بہت ماہر ہیں وہ ایک بوتل میں پانی دیتے ہیں اوروہ کالا جادو کا اثر چیک کرنے کے لیے اس طرح حکم دیتے ہیں کہ ایک چھوٹا سا گڑھا کھود کر اس میں گوبر ڈال دو اور اس پانی کو اس میں ڈال دو اگرکسی پر کالا کا اثر ہو گا تواس گڑھے میں خظرناک طلسمی بچھو پیدا ہو جائیں گے ہمارے ایک دوست نے ایسا ہی عمل کیا اور کچھ دنوں بعد سچ میں گڑھے میں بچھو پیدا ہو گئے میں بہت حیران ہوا اور عامل پر تھوڑا تھوڑا یقین بھی کرنے لگا مگر میری تحقیق کی عادت نے مجھے مجبور کیا اور میں اس راز کو جاننے کے لیے اس کے پیچھے لگ گیا اورآخر کار اس راز کا پتا ایک مداری سے چلا جو میں آج اچھی سایٹ ڈاٹ کام پر آپ سے شیئر کر رہا ہوں امید ہےکہ آپ اس راز کو جاننے کے بعد دھوکہ باز عاملوں کے ہاتھوں بےوقوف نہیں بنو گے۔

راز یہ ہے کہ سفید یا بھورے گدھے کا پیشاب اور بھینس کا گوبر گھڑے میں ڈالنے سے ایک کیمیائی عمل ہوتا ہے جس سے قدرتی طور پر خطرناک بچھو پیدا ہو جاتے ہیں۔

نوٹ :

برائے مہربانی اس عمل کو اپنے گھر میں یا کسی ایسی جگہ پر مت کریں جہاں عام لوگوں کا آنا جانا  عام ہو نہیں تو خطرناک بچھو کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

 

 

Jadu

 

مرغ اذان نہ دے


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM