Subscribe:Posts Comments

Lawyers Zone For Online Practice

 

 

 


وکالت ایک ایسا شعبہ ہے جس میں داخل ہونے کے بعد سب سے بڑی مشکل جس کا نئے آنے والے وکلاء کو سامنا کرنا پڑتا ہے وہ کسی اچھے استاد کا مل پانا ہے ویسے تو اس شعبے سے منسلق آپکو بہت سے ماہر وکلا مل جائیں گے جو پروفیشن کے لحاظ سے چوٹی کے وکلاء میں شمار ہوتے ہوں گے مگر جب بات کی جائے سکھانے کی یا کوئی قانونی نقطہ بتانے کی تو زیادہ تر سنئیر وکلاء اس معماملے میں کنجوسی کرتے ہیں کسی نئے آنے والے وکیل کے لیے یہ بہت خوش نصیبی کی بات ہوتی ہے کہ اسے اس پروفیشن میں داخل ہوتے ہی اچھے استاد کا دست شفقت نصیب ہو چائے۔ نہیں تو زیادہ تر نئے آنے والے وکلاء سے کیسز میں تاریخ ڈلوانے ، اور کیس فائل کرنے کی حد تک ہی کام لیا جاتا ہے۔ شروع میں کیس میں تاریخ ڈلوانا اور فائل کرنا بھی سیکھنے کا کام ہے مگر کسی وکیل کا بس اس حد تک محدود رہ جانا اس کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔ باقی نئے آنے والے وکلاء اس زمرے میں خود بھی مخنت کرنا چاہیئے وکالت میں اصل کامیابی کا راز بھی مختنت مں ہی ہےمگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ وکالت سے متلقہ کسی مشکل کی صورت میں کس سے رابطہ کیا جائے اور کس سے مدد حاصل کی جائے بس انہی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اچھِی سائٹ ڈاٹ کام پر نئے آنے والے وکلاء کے لیے ایک ایسا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے کہ جس کی مدد سے وہ فوجداری، سول، فیملی، گارڈین اور صارف وکالت میں آن لائن مدد حاصل کر سکیں گے اس سیکشن میں نئے آنے والے وکلاء کو وکالت سے متعلقہ پروسیجر، درخوستوں کے لکھنے کے طریقہ کار اور دوسری اہم معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ہمارا دعوی ہے کہ یہ سیکشن نئے آنے والے وکلاء کی کافی حد تک رہنمائی کرئے گا پھر بھی کوئی مشکل پیش آئے تو آپ ہماری فورم میں تشریف لا کر اپنا مسئلہ کا حل دوسرے وکلائ سے پوچھ سکتَے ہیں۔

نوٹ :

مہربانی فرما کر ہمارے اس سیکشن کے بارے میں اپنے دوسرے وکلاء بھائیوں کو ضرور بتائیں تا کہ اچھا رسپونس آنے کی صورت میں ہم مزید سیکشنز کا آغاز کر سکیں۔

 

 

کریمینل سیکشن

کریمینل پریکٹس پر اہم موضوعات

کریمنل پریکثس میں روزانہ استعمال ہونے واے دعوے اور درخواستیں

سول سیکشن

سول پریکٹس پر اہم موضوعات

سول پریکثس میں روزانہ استعمال ہونے واے دعوے اور درخواستیں

فیملی لاء سیکشن

فیملی لاء پر اہم موضوعات

فیملی لاء پر روزانہ استعمال ہونے والے دعوے اور درخواستیں

 

Most of people thing practice in law as lawyer is very easy. But when they join this field they find many problems & difficulties just like professional senior who teach us honestly, practical submission of applications even formats of applications & suits. Mostly these significant things are not available on internet. So Today AchiSite.COM team with the assistance of Mudaber Hussain Qureshi Advocate High Court, Muhammad Nisar Malik Advocate High Court & Muhammad Imran Malik Advocate High Court launching a new section for the assist & guidence of new lawyers & other people. In this section you can obtain all information approximately criminal practice, civil practice & family practice. You can moreover obtain all formats of applications & suits. Even you can participate in this section buy sending us email. We welcome to all people & their precious suggestions.

Criminal Section

Important Topics On Criminal Laws

Criminal Practice Applications/Suits

 

Civil Section

Important Topics On Civil Laws

Civil Practice Applications/Suits

 

Family Laws Section

Important Topics On Family Laws

Family Laws Practice Applications/Suits

 

 

 


© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM