Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پھونک لگانے سے دھاگہ ٹوت جائے

 

 

 


پھونک لگانے سے دھاگہ ٹوت جائے


ڈھاگے میں ایک ہلکا سا پتھر باندھ کر لٹکا دیا جاتا ہے اس سے اس دھاگے کو جب جادو کی چھڑی لگائی جائے اور منتر پڑھ کر پھونک لگائی جائے تو دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے اور دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں کہ دھاگہ کیسے ٹوٹ گیا۔ اس جادو میں راز یہ ہے کہ جادو کی چھری کے اگلے سرے پر پیتل کا خول چڑھا ہوتا ہے اور اس پر گندھک کا تیزاب لگا دیا جاتا ہے۔ یہ چھڑی جب دھاگے کو لگائی جائے تو تیزاب تھوڑی دیر میں ڈھاگے کو جلادیتا ہے۔

 

 

 

Jadu

جادو سے تاش کے پتے رومال بن جائیںجادو سے تاش کے پتے رومال بن جائیں


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM