Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » مرغ اذان نہ دے

 

 

 


مرغ اذان نہ دےRooster

 

ایک بار ایک پیر صاحب کا ہم نے بہت چرچا سنا کہ وہ جس گھر میں جاتے ہیں وہاں موجود مرغ کے سر پر پیار کرتےہیں ہیں اور مرغ ان کی تعظیم میں اذان دینا چھوڑ دیتا ہے ہم نے اس راز کو جاننے کی بہت کوشش کی اور آخر کار ہمیں اس کا راز مل ہی گیا جو آج ہم اچھی سائٹ ڈاٹ کام پر ایاں کر رہے ہیں امید ہے اس سے آپ لوگ مستفید ہوں گے۔

راز یہ ہے کہ اگر مرغ کو اذان / بانگ دینے سے روکنا ہو تو اس کے سر کو خوب طرح روغن ناریل سے چکنا کر دیا جائے جب تک سر میں چکنائی موجود رہے گی مرغ بانگ نہیں دے گا۔

 

 

 

Jadoo

انڈوں سے کبوتر بن جائیں


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM