Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پانی سے چراغ جلانا

 

 

 


پانی سے چراغ جلانا

 

chirag

آپ نے جادوگروں اور پیروں عاملوں کی بہت سی کرامات دیکھی ہوں گیں اور ایسی کرامات کے بارے میں سنا بھی ہو گا جن کو سن کر انسان کا نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے عاملوں کی کالی طاقتوں پر یقین کرنے کو دل چاہتا ہے۔ آج ہم اچھی سایٹ ڈاٹ کام پر جس جادو کی حقیقت بتانے جا رہے ہیں وہ بہت ہی دلچسپ ہے اور جسے سن کر آپ کسی عامل کے ہاتھوں بے وقوف نہیں بنیں گے۔ یہ جادو یا عاملوں کا ہتھکنڈہ تیل کی بجائے پانی سے چراغ کو جلانا ہے۔

اگر تیل کی بجائے پانی سے چراغ جلانا مقصود ہو تو گدھی کا دودھ لیں اور اس میں روئی بھگو کر سایہ میں سکھا لیں پھر سات بل دیکر بتی بنا لیں چراغ میں پانی بھر دیں اور اس بتی کو چراغ میں رکھ کر جلائیں چراغ پانی سے بھی جلتا رہے گا۔

گدھی کے دودھ سے چراغ اس لیے جلتا ہے کہ اس میں چکنائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور روئی میں سوکھنے کے بعد جزب ہوجانے سے یہ پانی میں بھی جل اٹھتا ہے۔

 

Magic Tricks

 

Magic


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM