Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » برف کے ٹکڑے سے سگریٹ جلانا

 

 

 


برف کے ٹکڑے سے سگریٹ جلانا

Burn Cigarette With Ice

Burn Cigarette With Ice

آپ نے بعض شعبدہ بازوں کو دیکھا ہو گا کہ برف کے ٹکڑےسے سگریٹ جلاتے ہیں تو دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں اور ن کی اس کمالیت پر عش عش کر اٹھتے ہیں عقل و فکر حیران رہ جاتی ہے با معمولی ہے لیکن فنکاروں نے اسے صیغہ راز میں رکھ کر عجیب جادو بنا دیا ہے۔ اس جادو یا شعبدہ بازی میں حسب ذیل سامان درکار ہوتا ہے۔

ایک عدد پوٹاشیم

چھوٹا سا ٹکڑا برف

خشک سگریٹ

ایک ٹکڑا

جب یہ کھیل دکھایاجانا ہوتا ہے تو پوشیدہ طور پر پوٹاشیم کا ٹکڑا سگریٹ کے اگلے سرے میں چھپا دیا جاتا ہے۔ صرف اس کا تھوڑا سا سرا باہر رہتا ہے پوتاشم کی یہ تاثیر ہے کہ جب اسے پانی چھو جائے تو اس سے آگ پیدا ہو جاتی ہے اس لیے جب سگریٹ کو برف کے ٹکڑے پر لگایا جائے گا تو اس میں شعلہ پیدا ہو جائے گا اور لوگ حیران ہو جائییں گے۔ کہ برف کے ٹکڑے سے آگ کیوں پیدا ہو گئی برف کا ٹکڑا پہلے سب کو دکھلا دیا جائے۔ ہدایات : اس عمل میں حسب ذیل باتوں کا ضرور خیال رکھیں: ١- سگریٹ کو اچھی طرح خشک کر لینا چاہیئے تاکہ وہ فورا آگ پکڑ سکے ٢- پوٹاشیم کا ٹکڑا کم از کم چوتھائی انچ لمبائی میں ضرور ہو تاکہ اس کا سرا کچھ باہر رہ سکے۔ ٣۔ پوٹاشیم کے اثر کو اور تیز کرنے کے لیے بہتر ہے کہ سگریٹ کے سرا کو نپتھا کے قطرے سے ذرا تر کر لیا جائے تو سگریٹ آگ فوری پکڑے گا۔

 

 

 

Magic Online


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM