Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پانی میں آگ کے شعلے پیدا کرنا

 

 

 


پانی میں آگ کے شعلے پیدا کرنا

Fire in Water

Fire in Water

اکثر دیکھا گیا ہے کہ جادو گر نمک کی ڈلی کو آگ لگا کر پانی میں ڈال دیتے ہیں اور وہ جادو کے زور سے جلتی رہتی ہے اگر یہ شعبدہ دکھانا منطور ہو تو بازار سے خشک کافور کی چند ٹکیاں منگوا لیں خشک کافور کا یہ خاصا ہے کہ اسے آگ لگائی تو جل اٹھتا ہے اور جب اس کی ٹکیہ کو آگ لگا کر پانی کے پیالہ میں رکھ دیں تو وہ جلنے لگتا ہے آپ حاضرین سے کہہ سکتے ہیں کہ لیجئے حضرات لوگ تیل جلاتے ہیں ہم پانی کو جادو کے ذریعے جلا کر دکھائیں اس کے بعد لوگوں کے روبرو سادہ پانی کا ایک گلاس لے کر کسی کھلے برتن میں ڈال دیں اور کافور کی ڈلی کو اس میں رکھ کر آگ لگا دیں ٹکیہ دھڑا ڈھڑ جلنے لگے گی اور ناظرین حیران رہ جائیں گے کہ پانی کیوں کر جل رہا ہے۔ یہ واقعی جادو کا کھیل ہے جب تک لو اس ماہیت سے واقف یہ ہوں گے تفریح طبع کا بہترین سامان پیدا پیدا ہوتا رہے گا۔

 

 

 

 

Magic Of Water


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM