Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » جادو کا رومال

 

 

 


جادو کا رومال


 

یہ ایسا عجیبب رومال ہے کہ اسے اگر کیسی کی آنکھوں پر ڈال دیں تو فورا آنسو بہانے لگے گا مصنوعی طور پر اور فوری طور پر رونے اور آنسوبہانےکے واسطے یہ رومال بہت کار آمد تخفہ ہے۔ ایکٹروں اور ایکٹریسوں کو ایسے موقع پر اس رومال سے کام لینا چاہیئے۔ یہ رومال تیار کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک ململ کا صاف رومال تیار کراکر اسے عرق پیاز میں بھگوکر سایہ میں خشک کرلیں اور اپنے پاس رکھ لیں عرق پیاز تیار کرنے کی ترکیب ہے کہ پیاز لیکر اسے ڈنڈے سے کچلیں تو اس میں سے پانی نکل آئے گا۔ اسے کیسی برتن میں جمع کرتے جائیں اور رومال تر کر لیں لیکن پیاز کے پانی کو چھان کر صاف کر لیں تاکہ رومال کی رنگت خراب نہ ہو جائے۔ اب اس رومال کو خشک کر لیں اور بوقت ضرورت اسے استعمال کریں۔

 

 

Jadu Seekhain


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM