Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Eyes Disorder » آنکھوں کی ورزشیں

 

 

 


آنکھوں کی ورزشیں

 

 

دیکھیں، پھر ایسا کرتے جائیں۔ اس کے بعد آنکھوں کو دو سیکنڈوں تک بند رکھیں۔

اب آنکھیں کھول کر آگے کی طرف دیکھیں اب دائیں طرف دیکھیں اور جتنا دور ممکن ہو دیکھنے کی کوشش کریں۔ اب پھر بائیں طرف دیکھیں اور دو سیکنڈ تک دیکھتے جائیں اور اسی طرح دور تک دیکھئے کی کوشش کریں ۔ اب پھر دائیں طرف اور اسی طرح دہرائیں۔ بعد میں چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آنکھیں بند کر لیں۔

نوٹ :

یاد رکھیں کہ ایک دفعہ اوپر اور نیچے کی حرکت اور دائیں یا بائیں طرف کی ایک حرکت مل کر ایک راونڈ بنتا ہے۔ ایک راونڈ مکمل کرنے کے بعد چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام کریں۔

پھر دوبارہ مزید راونڈ مکمل کریں۔ جب آپ لاشوری طور پر یہ مشق خود بخود کرنا شروع کر دیں تو سمجھیں کہ آپکو پتا چل گیا ہے کہ کیا کرنا ہے۔

روزمرہ کی مشق :

پہلے ہفتے کے دوران روزانہ دو راونڈ کریں۔ دوسرے ہفتے سے تین تا چار راونڈ روزانہ کریں۔ پھر ہتحیلیوں سے حسب ذیل طریقے سے ملیں۔

ہتھیلیوں سے ملنا :

اپنی ہتھیلیوں کو ایک دوسری کیساتھ رگڑیں تاکہ اس سے گرمی یا حرارت پیدا ہو

 

 

 

Yoga Treatment For Eyes

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM