Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Eyes Disorder » آنکھوں کی خرابیاں

 

 

 


آنکھوں کی خرابیاں

 

 

یہ سب لوگ تھوڑی سی احتیاط اور توجہ سے ان بیماریوں پر قابو پا سکتے ہیں۔

علاج :

وہ لوگ جو ان بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کو خوراک تبدیل کر کے اچھی اور متوازن غذا شروع کرنی چاہیئے اور کچھ ری اور قبیح عادات سے چھٹکارا حاصل کر لینا چاہیئے اور ان چیزوں اور غذاوں کا استعمال ختم کر دینا چاہیئے جو کہ بصارت کی قوت سے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں اور انہیں وہ تمام چیزیں کھانی چاہئیں جو کہ بصارت کی بحالی اور پرورش کے لیے بہتر ثابت ہو سکیں۔

یوگا کا علاج :

سوریہ نمسکار آسن

تریکونا آسن

بھجنگا آسن

یوگا مدار

جلندھر بانڈھا

تمام آسن کے آخر میں شیوا آسن ضرور کریں

آنکھوں کی ورزشیں


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM