Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Eyes Disorder » آنکھوں کی ورزشیں

 

 

 


آنکھوں کی ورزشیں

 

کو دو دفعہ کریں اور چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام رکریں ۔ آرام کے دوران آنکھوں کو بند رکھیں۔

اب آپ گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت والی حرکت کریں گے اپنے سامنے دیکھیں، اب چھت کی طرف اوپر دیکھیں۔ اب بائیں طرف پھر نیچے اور پھر دائیں طرف لے جائیں۔ اب پھر دائرے کی شکل میں گھماتے ہوئے اوپر کی طرف یہ آنکھوں کی مخالف کلاک حرکت ہے۔
اس کو دہرائیں۔ اب چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام کریں اوراس دوران آنکھوں کو بند رکھیں۔
دونوں حرکات کلاک اور اینٹی کلاک وائز کے ایک ایک یونٹ کی مشق اس ب مشق کو پورا کر دیتے ہیں۔ ان کے دو راونڈ لگائیں اور دس سیکنڈ تک آنکھوں کو بند کر کے رکھیں۔ آرام کرنے کے بعد تین سے چار دفعہ ہتھیلیوں کو رگڑ کر آنکھوں پر رکھیں۔ آپکی مشق پوری ہو چکی ہے۔

دوسرے ہفتے سے اور بعد تک اس گروپ الف کے چار راونڈ لگائیں پھر گروپ ب کے چار راونڈ پورے کریں۔ گروپ الف اور ب کی مشقوں کے بعد آخر میں ہتھیلیوں کو گرم کر کے یعنی رگڑ کر چار راونڈ پورے کریں۔
آنکھوں کی یہ مشقیں چوبیس گھنٹوں کے دوران آزادنہ طور پر دو مرتبہ کی جا سکتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے ابھی تک یوگا کے بغیر ہی آنکھوں کی مشقیں کر ڈالی ہیں۔ ان دونوں ورزشوں کے درمیان اگر یہ دن میں دو بار کی جائیں تو آٹھ گھنٹے کا وقفہ رکھیں۔

 

 

Yoga For Eyes Treatment

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM