Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Eyes Disorder » آنکھوں کی خرابیاں

 

 

 


آنکھوں کی خرابیاں

 

ہیں لاکھوں لوگ اچھی اور متوازن غذا کھانے کے قابل نہیں ہیں جس سے صحت پر بڑا اثر پڑتا ہے اور بصارت پر بھی دباو ڈالتا ہے اور بصارت کمزور ہو جاتی ہے۔ اگرچہ بیرونی طور پر فرد صحت مند اور بیماریوں سے پاک نظر آئے گا لیکن اصل میں کم غذائیت کی وجہ سے اس کا جسم اور صحت بڑی طرح متاثر ہوتے ہیں اور بینائی بھی کمزور ہو جاتی ہے۔ بلکہ بعض اوقات آنکھوں میں کوئی خاص بیماری بھی موجود نہیں ہوتی لیکن پھر بھی نظر ضائع ہوتی رہتی ہے۔ اب اس کی وجوہات پر نظر دوڑاتے ہیں۔

وجوہات :

جب ہر چیز تھیک ہو تو پھر بھی کسی شخص کو آنکھ کی خرابی لاحق ہو جائے تو سمجھ لیں کہ یہ غلط خوراک اور بڑی عادتوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
مثلا کچھ لوگ بہت چٹ پٹی ، مسالہ دار اور بھنی ہوئی چیزیں کھانے کے عادی ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ بہت زیادہ کافی چائے یا شراب پینے کے عادی ہو جاتے ہیں۔

زیادہ سگریٹ نوشی اور آرام و نیند کی کمی وغیرہ سے بھی آنکھوں پر دباو پڑتا ہے۔ لہذا ان حالات میں تین قسم کے مریض ہوتے ہیں۔

وہ لوگ جو اچھے حالات ہونے کے باوجود ایک مخصوص قسم کی خوراک کھاتے ہیں۔

وہ لوگ جو مالی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں اور اچھی متوازن خوراک کھا ہی نہیں سکتے۔

وہ لوگ جن کی ٰعادات بڑی ہوتی ہیں۔

 

 

 

Eyes Problems & Yoga

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM