Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ہلا آسن

 

 

 


ہلا آسن

 

 

حدود :

دو راؤنڈوں سے شروع کریں اور زیادہ سے زیادہ راؤنڈ کریں۔ دو یا تین راؤنڈوں کی باقاعدہ مشق اطمینان بخش ہے۔
دوسرا طریقہ :

تیاری کی حالت :

تیاری کی حالت درج بالا طریقے سے مشابہ ہے لٰہذا اوپر بیان کردہ طریقے کی ہدایات پر عمل کر لیں۔

مشق کے مراحل :

دو چھڑیوں کی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اوپر کی طرف اٹھائیں ہاتھوں کو سرر کے سامنے لائیں اور ہتھیلیوں کی پشت کو فرش پر رکھیں۔ ایک دوسرے کے متوازی ہاتھوں کا اوپر اٹھنا اور سانس اندر لے جانے کا عمل بیک وقت ہونا چاہیئے جب ہاتھ فرش کو چوئیں سانس کا آخراج کر دیں اس کے بعد یعنی اخراج کے بعد سانس کا داخلہ شروع کریں اور اسی وقت دونوں ٹانگوں کو اوپر کی طرف اٹھانا شروع کردیںاور ان کو افقی طرف لائیں۔

Yoga Asanas in Urdu

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM