Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » سوریہ نمسکار آسن

 

 

 


سوریہ نمسکار آسن

 

 

 

تیاری کی حالت :

دو فٹ کا فاصلہ رکھ کر دونوں ٹانگیں پھیلا کر کھڑے ہو جائیں۔ دونوں ہاتھ پہلوؤں پر لٹکے ہوئے رہیں۔ سر کو سیدھا رکھیں۔ سامنے کو دیکھیں، اور عام حالت کی سانس لیں۔

مراحل :

١۔ آہستہ آہستہ سانس اندر داخل کریں اور دونوں ہاتھوں کو پہلوؤں پر گول حرکت سے اوپر آسمان کی طرف اٹھائیں۔ وقت کا ایسا حساب رکھیں کہ جس وقت آپ کے ہاتھ اوپر پہنچیں اسی وقت سانس بھی ختم ہو جب ہاتھ اوپر چلے جائیں تو ہتھیلیوں کو آگے کی طرف موڑ لیں اور بازو متوازی حالت میں ہوں۔

اب سانس کی ہوا باہر خارج کرنا شروع کریں اور ساتھ ہی جسم کے اوپر والے حصے کو زمین کی طرف نیچے لانا شروع کریں، اس طرح سے آگے جھکتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو ایک دوسرے کے متوازی رکھیں اور انہیں زمین کی جانب حرکت دیں، یعنی اپنے سامنے گول دائرے میں حرکت دیں، جس وقت آپ کے دونوں ہاتھ زمین پر پہنچیں ، آپ سانس کی ہوا کا اخراج مکمل کر لیں۔

٣۔ اب سانس کو روک رکھیں اور اس پوزیشن میں چھ سے ساتھ سیکنڈ تک رہیں جبکہ سانس رکا ہوا ہو ، ضروری ہے کہ آپ کے جسم کا اوپر والا حصہ حالت سکون میں ہو،  (کمر سے اوپر والا حصہ) بجکہ کمر اور نجچلا حصہ صخت اور اکڑاؤ

اگلا صفحہ

Yoga Training in Urdu

واپس سیکشن کی طرف

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM