Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » نتراج آسن

 

 

 


نتراج آسن

 

 

اس کے علاوہ عام لوگوں میں بھی اس کی مشق سے بڑی بڑی ہڈیوں میں مضبوطی ، نظام انہضام میں اصلاح ، بصارت میں اضافہ، قوت ارادہ ، قوت حیات میں اضافہ محسوس ہو سکتا ہے۔ آدمی میں عمل پیدا ہوتا ہے اور سستی اور کاہلی دور ہو جاتی ہے یہ آسن ہر ایک کے لیے مفید ہے۔

مناسب خوراک :

جوڑوں کے درد میں مبتلا لوگوں کو نقصان دینے والی اشیاء چھوڑ دینا چاہیئں مثلا دہی، کیلے وغیرہ اسی طرح سیگریٹ اگر چھوڑنہ سکیں تو کم کر دیں، چوبیس گھنٹوں میں ٢ کپ سے زائد کافی یا چائے بھی چھوڑ دیں، ناشتے میں ایک ناشپاتی ، سیب یا کوئی اور پھل (سوائے کیلے کے ) چپاتی ، سبزیاں اور چنے ، گرم دودھ بمعہ اوولتین وغیرہ جبکہ گوشت کھانے والے حضرات ابلا ہوا یا پانی میں پکا ہوا انڈا کھائیں ، لنچ اور ڈنر میں ان کو پہلے تو سلاد (کھیرا ، ٹماٹر ، گاجر ، کاجو ، مولی وغیرہ) کھانا چاہیئے، پھر ان کو گندم کی روٹی ، سبزیاں ، ساگ، اور دالیں (سوائے ارہر اور کیساری کے) کھانی چاہیں ،

گوشت خور حضرات مچھلی اور جگر (کلیجی) کھاسکتے ہیں لیکن کم مصالحہ ڈال کر تازہ پانی کے دس گلاس روزانہ اور سونے سے پہلے دو تین گھنٹے کھانا کھا لینا چاہیئے۔
شام کو انہیں ، تازہ پھل ، نمکین بسکٹ ، چنا ، یا کیک ، حلوہ کھالینا چاہیئے۔

 

 

 

 

 

Yoga in Urdu

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM