سکلڈورکرويزا (Tier-2 General)
ورکر ويزا کے ليے آپ کو سپانسرشپ کي ضرورت ہوگي جو کہ کسي برطانوي فرم کي طرف سے جاب گارنٹي کي شکل ميں ہوني چاہئے. فرم مذکورہ سپانسر ليٹر ميں لکھے گي کہ اس جاب پر کام کے ليے ہميں مقامي سطح پر موزوں سٹاف ميسر نہيں ہے جس کے ليے غير ملکي ورکر بلوانا چاہتے ہيں. اس کيٹگري ميں زيادہ سے زيادہ 3سال کا ويزا جاري ہوتا ہے جس ميں وہاں رہتے ہوئے توسيع ممکن ہے.
پوائنٹس بيس سسٹم کے ذريعے درج ذيل خصوصيات کے نمبر رکھے گئے ہيں.
i تعليمي و پيشہ ورانہ قابليت 0 سے 15 پوائنٹس
ii مستقبل کي متوقع آمدن 0سے 20 پوائنٹس
iii سپانسر شپ 30 سے 50 پوائنٹس
iv انگريزي زبان ميں مہارت 10 سے 15 پوائنٹس
v موجودہ بنک بيلنس 0 سے 10 پوائنٹس
B ورکرويزااپلائي کرنے کے ليے آپ کے کم از50پوائنٹس ہونے چاہئيں.
B انگريزي زبان ميں مہارت ميں کم از کم10پوائنٹس ضروري ہيں.
B ويزا کے اجراء پر آپ کو جاب شروع ہونے سے 14روز قبل انٹري مل سکے گي.
B آپ کو رياستي فوائد نہيں مليں گے.
B آپ کوئي کاروبار شروع نہيں کرسکتے.
B ہفتے ميں بيس گھنٹے تک کي پارٹ ٹائم جاب بھي کرسکيں گے.
B اپني نوکري کے خاتمہ کي صورت ميں مزيد ايک ماہ تک قيام کي اجازت ہوگي.
Skilled Immigration To Uk From Pakistan
International Graduates Scheme Uk
Related Posts :