Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » خوراک کا چارٹ

 

 

 


خوراک کا چارٹ

 

 

 

 

سات بچے صبح تا نو بچے
١۔ اورنچ کا رس یا پیٹھا سنگترہ (کنو) یا موسمی (ایک کپ یا ایک عدد)
٢۔ تازہ سیب یا کوئی تازہ پھل سوائے آم اور لیچی کے (ایک عدد)
٣۔ چنے (تازہ) ایک دو دن کے (آدھا کپ)
٤۔ گندم کی روٹی ہمراہ سبزی یا ٹوسٹ (حسب خواہش)
٥۔ چکنائی کے بغیر دودھ

دوپہر کا اور رات کا کھانا

١۔ سالاد (ٹماٹر ، کھیرا، مولی ، گاجر بمعہ تھوڑا سا نمک اور لیموں کا رس)
٢۔ سبزیوں کا سوپ (یخنی) ایک کپ
٣۔ چپاتی (حسب خواہش)
٤۔ دالیں (مونگ ، مسور، چنا یا سبز مٹر) حسب خواہش
٥۔ ساگ ، سب پتوں والی سبزی (حسب خواہش)
٦۔ مچھلی ، ایک دن چھوڑ کر دو درمیانے ٹکڑے (حسب خواہش)

سہ پہر کی چائے
١۔ تازہ پھل کسی بھی طرح کا (حسب خواہش)
٢۔ نمک بسکٹ یا چنا گھوگھانی (حسب خواہش)
ضروری بات یہ ہے کہ خوراک زیادہ تر سلاد ، تازہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل ہونی چاہیئے ۔ غزاؤں کو ویجی ٹیبل آئل میں بغیر مسالہ کے پکانا چاہیئے۔

 

 

Food Chart For Yoga

 

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM