Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » جوڑوں کا ورم وسوزش

 

 

 


جوڑوں کا ورم وسوزش

 

 

یوگا سے علاج

اس بیماری کے شکار لوگوں کو تین کام کرنے پڑتے ہیں۔

١۔ مناسب غذا کا استعمال
٢۔ منتخب آسنوں کی باقاعدہ مشق
٣۔ صحت اور تندرستی کے اصولوں کی پابندی

یوگا کے آسن

جوڑوں کے ورم اور جلن کے مریضوں کے لیے سنتولن ، تری کونا ، ویرا ، گومکھ ، برکشا ، ستوپنڈھ، سدھا، تڑراج  اور شیوا (شو) نامی آسن تجویز کئے جاتے ہیں ان آسنوں کی باقاعدہ مشق آپ کو بغیر ادویات کے ہی صحت یاب بنادے گی، اور وہ لوگ جو کہ ادویات کے عادی ہوں انہیں چاہیئے کہ وہ دو تین ہفتوں کی یوگا کرنے کے بعد ان کا استعمال بند کر دیں۔

سنتولن آسن

تریکونا آسن

ویرا آسن

گومکھ آسن

ورکشا آسن

سیتو باندھا آسن

سدھا آسن

نتراج آسن

تمام آسن کے آخر میں شیوا آسن ضرور کریں

واپس مین پیچ

Yoga For Joints Pain


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM