Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » بھاستریکا پرانیاما

 

 

 


بھاستریکا پرانیاما

 

آہستہ آہستہ سانس کی ہوا خارج کرنا شروع کریں۔ پھر اس کے ساتھ ہی پیٹ کو اندر دبانا شروع کر دیں جب ہوا پوری طرح خارج ہو جائے تو سانس لینا شروع کریں اور اسی وقت پیٹ کو باہر کی طرف نکالنااور پھیلانا شروع کر دیں۔ ایک دفعہ سانس کا داخلہ اور اس کے بعد اخراج مل کر اس پرانیاما کو پورا کرتے ہیں یعنی ایک راؤند۔

٢۔ آہستہ آہستہ تین چار راؤنڈ لگانے کے بعد آپ سانس لینے کی رفتاربڑھا دیں، یعنی اس عمل میں تیزی پیدا کر لیں اور پانچ یا چھ دفعہ سانس اسی طریقے سے لیں۔

٣۔ اب آہستہ آہستہ اپنی رفتار کو کم کریں اور آہستہ آہستہ تین چار راؤنڈ لگائیں۔ بیس منٹ تک سانس لیں اور اس دوران جسم کو مکمل ڈیلا چھوڑ دیں یا اپنی مرضی سے جسم کو آرام پہنچائیں۔

٤۔ حسب خواہش وقت تک آرام کرنے کے بعد مذکورہ بالا مراحل کی مشق کر کے اس کو دہرائیں۔

روزانہ کی مشق :

پہلے ہفتے میں روزانہ دو راؤنڈ لگائیں۔ دوسرے سے ان پرانیاما کے تین سے چار تک راؤنڈ ، اور ایک ہی دن میں چار سے زائد کوئیر

 

 

 

 

Yoga Training

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM