Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

 

 

 


اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

 

 

اندر داخل کرتے واقت پیٹ کو پھیلائیں

جب سانس اندر داخل کر لیں تو ہوا کو اندر رکھیں
دونوں ٹانگوں کے پنجوں کو قریب لائیں اور آگے کی طرف پھیلائیں، ٹانگوں میں سختی پیدا کر کے اکڑا لیں پیٹ کو آہستہ آہستہ اندر کی طرف کھینچیں ہاتھوں کو پھیلائیں جمس کے تمام عضلات میں ایک ہلکا سا اکڑاو پیدا کر لیں اس پوزیشن کو پہلے ہفتہ میں تین سے چار سیکنڈ تک پرقرار رکھیں جبکہ دوسرے اور تیسرے ہفتہ میں یہ مدت چھ سے آٹھ سیکنڈ تک بڑھا لیں، اصول یہ ہے کہ جتنا ہو سکے سانس کو روکنے کی مشق کرتے جائیں ۔

مطلوبہ وقت تک سانس کو روکنے کے بعد منہ سے ہوا اسی طرح خارج کریں جسطرح کہ مرحلہ نمبر ایک میں کی تھی ہوا کو متواتراور مسلسل طور پر خارج کریں جلد بازی بلکل نہ کریں، ہوا خارج کرتے وقت جسم کے عضلات کو اوپر سے نیچے تک ڈھیلا کرنا شروع کر دیں۔ یعنی سینے کو پھر پیٹ کو پھر رانوں ، ٹانگوں اور بازوں کو ڈھیلا کریں، سانس کی ہوا خارج کرتے وقت سارے جسم کو آرام کی حالت میں رکھیں ، یہ آپ نے اس آسن کا پہلا راوند مکمل کر لیا ہے۔ اب پانچ سے چح سیکنڈ تک آرام کریں۔

 

 

 

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM