Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » What is Yoga » یوگا شروع کرنے سے پہلے ضروری ھدایات

 

 

 


یوگا شروع کرنے سے پہلے ضروری ھدایات

 

 

یوگا شروع کرنے سے پہلے اہم ھدایات :

جو لوگ اچھی سائٹ ڈاٹ کام کی مدد سے اوررہنمائی سے یوگا بطور علاج شروع کرنا چاہتے ہیں انہیں وقت ، جگہ ، جسمانی حالت اور لباس وغیرہ کی مناسبت اور موزونیت کا خیال رکھنا چاہیئے اور مندرجہ ذیل ضروریات اور اصولوں کو اچھی طرح سمجھ کر اپنا لینا چاہیئے۔

وقت :

اگرچہ یوگا کے لیے ناشتے سے قبل صبح سویرے کا وقت بہتر سمچھا جاتا ہے لیکن اسکو شام کے وقت بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ آپ کا معدہ خوراک سے کافی خالی ہو معما کھانا کھانے کے بعد چار گھنٹے بعد یوگا کی مشق کی جاتی ہے۔ بلکہ چائے ۔ جوس، پانی پینے کے بھی آدھ گھنٹے بعد یوگاشروع کرنا چاہیئے۔ جسم اس موقع پر آرام اور سکون کی حالت میں ہونا چاہیئے یوگا کے لیے آپکو معذوں وقت خود منٹخب کرنا چاہیئے اور پھر اسی وقت پر یوگا کی مشق کریں ہفتے میں پانچ یا چھ دن کی یوگا بہتریں بتائج پیدا کر سکتی ہے مریضوں کو چوبیس گھنٹوں میں ایک دفعہ یوگا کرنا چاہیئے تاہم اگر ہمارے آن لائن یوگا انسٹرکٹرز نے کہ رکھا ہو تو پھر زیادہ مرتبہ بھی کی جا سکتی ہے۔

 

 

 

Yoga Instructions For Beginners

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM