Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » What is Yoga » یوگا شروع کرنے سے پہلے ضروری ھدایات

 

 

 


یوگا شروع کرنے سے پہلے ضروری ھدایات

 

 

یوگا کتنا کرنا چاہیئے ؟

 

 

سردیوں میں یوگا زیادہ سے زیادہ عرصے تک کی جا سکتی ہے۔ ماہریں کی رائے میں سردیوں کے دن میں یوگا زیادہ سے زیادہ پنتالیس منٹ تک کرنا چاہیئے جبکہ گرمیوں کے موسم میں یوگا کی مشق کے لیے تیس منٹ بہت کافی ہیں۔ آرام اور وقفے کے لیے وقت اس کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق کر لیں دونوں موسموں میں ورزش کے اوقات ک خیال رکھیں کیونکہ سردی اور گرمی کا انسانی جسم پر گہرا اثر پرٹا ہے۔

اگرچہ ماہرین یوگا کی رائے میں آپ کو دن میں صرف ایک بار یوگا کرنی چاہیئے لیکن وہ لوگ جو اپنے اس وقت کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہیں انہیں چاہیئے کہ وہ اپنے ان دو اوقات کے دوران آٹھ گھنٹوں کا وقفہ رکھیں جبکہ اچھی اور نارمل صحت کے لیے روزانہ پندرہ منٹ کی یوگا مناسب ہوتی ہے۔

زنانہ مسائل :

ہر ماہواری میں اور حمل کے چار ماہ بعد عورتوں کو یوگا چھوڑنی پڑتی ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ یوگا عورتوں کی بہت سی بیماریوں اور جسمانی خرابیوں اور تکالیف کا علاج ہے مثلا ماہواری ہی کی بیماریوں کا حل اسی میں ہوتا ہے۔ اسی طرح کے اپتدائی تین ماہ تک یوگا کرنے سے رحم کے اندر بچہ تندرست رہتا ہے اور اس کی پیداءش کے وقت بھی تکلیف اور درد کم ہوتی ہے اور لگا تار یوگا کرنے والی خواتین زچگی کے بعد بھی موٹاپے کا شکار نہیں ہوتیں۔

 

 

 

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM