Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » یوگا برائے تندرستی

 

 

 


یوگا برائے تندرستی

 

 

 

 

یوگا کو ہر آدمی جو کہ کسی بھی عمر کا ہو اور چاہے بیماری سے آرام کر چکا ہو یا یوگا کے ذریعے اپنی تندرستی اور جسمانی موزونیت کو بحال رکھنا چاہتا ہو روزانہ کر سکتا ہے۔ اس کے دو بڑے فائدے ہیں۔

١۔ وہ بیماریاں جن سے آپ نے چھٹکارا حاصل کیا ہے وہ واپس نہیں آئیں گی۔

٢۔ روزانہ کی یوگا سے جسم و ذہن کی صحت ٹھیک رہے گی۔
آپ نیچے دیئے گئے گروپس میں سے ہر کسی میں سے ایک دو ورزشوں کا انتخاب کریں گے۔ ایک سے پانچ تک کے گروپ کی مشقیں آسان ہیں اور ہر شخص ہر قسم کی صحت کے ساتھ کر سکتا ہے۔ چھٹے گروپ کی ورزش مشکل ہیں اور کوئی ان کی مشق نہیں کر سکتا۔ لٰہذا وہ لوگ جو اس گروپ کے نا اہل ہوں وہ باقی گروپوں سے ہی اور مشقیں لے لیں اور ہر مشق اپنے مزاج جسم طبعیت اور آرام و میلان کے مطابق کریں اور جس قدر ہو سکے کریں۔ زیادہ تور نہ لگائیں روزانہ پندرہ منٹ کی یوگا آپ کی صحت اور تندرستی کا سب سے عظیم  رازآخر میں شیوا آسن ضرور کریں مزید سمجھنے کے لیے آپ اچھی سائٹ ڈاٹ کام کے یوگا ماہرین سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
جو لوگ آنکھوں کی ورزشیں کرنا چاہیں وہ اس آسن (شیوا) کی مشق کے بعد کریں۔

 

 

 

Yoga For Health in Urdu

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM