Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ہلا آسن

 

 

 


ہلا آسن

 

 

ہاتھا یوگا کے نظام کا یہ اعلٰی ترین آسن ہے ۔ اس کی بہترین خوبیاں اور فوائد ہیں۔ لٰہذا یہ ایک اچھی حیثیت کا مالک ہے ۔ اس آسن کو دو طرح سے کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ایک طریقہ دوسرے سے آسان ہے۔ پھر بھی دونوں کے اپنے اپنے فوائد اور نتائج ہیں چونکہ یہ ایک قابل قدرر عمل ہے لٰہذا دونوں طریقوں کو بیان کر دیا گیا ہے۔ پہلے آسان طریقہ دیکھئے۔

تیاری کی حالت :

پشت کے بل لیٹ جائی، سارے جسم کو پھیلالیں اور اپنے آپ کو سیدھا رکھیں۔ ایڑیوں کو اکٹھا ملائیں، اور پنجوں کو بھی ہتھیلیوں کو فرش پر اور جسم کے پہلو پر نزدیک کر لیں۔ گردن اور سر کو سیدھا اور اوپر کی طرف رکھیں، جس طرح کہ اتن بدا آسن میں کیا جاتا ہے، اب شروع کر دیں۔

مشق کے مراحل :

پہلے ٹانگوں کو پھیلا لیں اور ان کو اکڑا لیں ۔ پنجوں کو بھی پھیلائیں اور سر کے مخالف سمت والی سمت لائیں، اب دونوں ٹانگوں کو اوپر کی طرف اٹھاتے ہوئے سانس کے زریعے ہوا اندر داخل کریں حتٰی کہ یہ افقی پعزیشن پر آجائیں۔ ہتھیلیوں کو فرش پر اسی جھہ رکھیں جہاں کہ وہ پہلے ہی سے موجود تھیں۔

 

 

تصویر دیکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Online Yoga Training


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM