Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » چراغ بارش اور ہوا میں نہ بجھے

 

 

 


چراغ بارش اور ہوا میں نہ بجھےChiragh

ہمارے ایک دوست نے ہمیں ایک بار ایک عامل کا واقع سنایا اور اس نے بتایا کہ عامل صاحب جنگل میں ڈیرہ لگا کر ایک درخت کے نیچے بیٹھے رہتے ہیں اور دن رات ان کے پاس ایک چراغ پڑا رہتا ہے اور اس چراغ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ چاہے آندھی آئے یا طوفان آئے خواہ بارش ہی کیوں نہ ہو وہ کبھی نہیں بچھتا۔ سن کر بڑا تجسس ہوا کہ ایسا کیا راز ہے اس چراغ میں کہ وہ آندھی طوفان اور بارش تک میں نہیں بچھتا۔ بس اسی راز کو جاننے کے لیے ہم نے ایک پروفیسر سے رابطہ کیا جنھوں نے ہمیں اس چراغ کے اصل راز کے بارے میں ہمیں بتایا اور آج ہم اس لاکھوں روپے کے راز کو اچھی سایٹ ڈاٹ کام پر آپکے ساتھ شیئر کر رہے ہیں تاکہ آپ کسی ایسے عامل کے ہاتھوں بیوقوف نہ بنیں۔

اس چراغ کا راز یہ ہے کہ سمندر جھاگ اور گندھک پیس کر روئی میں لپیٹ کر بتی بنا دیں اور چراغ میں تلوں کا تیل ڈال کر روشن کریں اس طرح چراغ آندھی اور بارش میں بھی نہ بجھے گا۔

 

خطرناک بچھو پیدا کرنا

Magic Tricks in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM