Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ویرا آسن

 

 

 


ویرا آسن

 

 

تیاری

فرش پر آرام سے بیٹھ جائیں جسم کو سیدھا اور اوپر کی طرف رکھیں آنکھوں کی سمت میں سامنے دیکھیں اور معمول کے مطابق سانس لیں۔

مشق کے مراحل :

١۔ گھٹنے پر سے ٹانگ کو تہہ کریں اور اسی کی ایڑی کو کولہوں کی پشت پر لائیں اس ٹانگ کے نیچے زمین پر گڑنے چاہیئں ایڑی اوپر ہے اور کولہے کو چھورہی ہے تہہ شدہ ٹانگ پر جسم کا کوئی بوجھ نہیں ہے ، سارا وزن زمین پر ہے۔

٢۔ اب دوسری ٹانگ کو بھی گھٹنے پر سے تہہ کریں اور اسکا پاؤں تہہ شدہ ٹانگ کی ران پر لائیں اس ٹانگ کا گھٹنا فرش پر گرائیں اور اس کا سوال یا پاؤں کا درمیانی حصہ دوسری ٹانگ کی ڑان پر ٹکا لیں۔

٣۔ دونوں ہاتھوں کو پہلوؤں پر کھینچ کر پھیلائیں اور سر پر کلائیاں لائیں اب ہتیلیوں اور انگلیوں (دونوں ہاتھوں کی) کو آپس میں ملا لیں کلائیوں کو سر کے اوپر رکھیں اور انگلیوں کو اوپر کی طرف لے جائیں اب کہنیوں کو سیدھا کریں۔

٤۔ اب ریڑھ ، گردن اور سر کو سیدھا کریں سامنے کی طرف دیکھیں ، ہتھیلیوں اور انگلیوں کو آپس میں ملائیں، کہنیاں سیدھی اور تنی ہوئی ہونی چاہیئے ، معمول کے مطابق سانس لیں یہی ویرا آسن ہے، تصویر کے مطابق اس پوزیشن میں آٹھ سیکنڈ تک رہیں۔

٥۔ آتھ سیکند تک ہتھیلیوں کو کھولیں اور ہاتھوں کو نیچے لائیں پھر ہاتھ سے اوپر والے پاؤں کو اٹھائیں اور اس کو فرش پر لائیں اب دوسری تہہ شدہ ٹانگ کو پیچھے کھینچیں اور اسے آرام دہ پوزمیں لائٰیں اب پانچ سیکنڈ تک آرام کریں آپ نے ویرا آسن کو پہلا راؤنڈ مکمل کر لیا ہے۔ متواتر اور رکئی

 

 

Veera Yoga Asana in Urdu

 

اگلا صفحہ

تصویر دیکھیں

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM