Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ورکشا آسن

 

 

 


ورکشا آسن

 

 

۔ اب دونوں ہاتھوں کو پہلوؤں پر سرکی طرف اوپر اٹھائیں جب ہاتھ سر سے اوپر پھیل جائیں تو ہتیلیوں اور انگلیوں کو آپس میں ملا لیں ، اب ہتھیلیوں کو سر پر یوں لائیں کہ کلائیاں سر پر تک جائیں۔

۔ جب ہتھیلیاں سر پر مشترکہ طور پر رکھی جائیں، تو آپ کو اس مرحلے پر بہت کچھ کرنا پڑے گا، تہہ شدہ کہنیوں کو ایک سیدھ میں لانے کے لیے ان کو پیچھے کی طرف کھینچیں زیادہ کھچاوٹ نہ پیدا کریں، اپنی آنکوں کی سظح پر آگے کی طرف دیکھیں، اس ٹانگ جس پر آپ کھڑے ہیں اس میں تناؤ پیدا کریں۔اب سارے جسم میں اکڑاؤ پن ہے ، آپ معمول کے مطابق سانس لے رہے ہیں، اس حالت میں چھ سے آٹح سیکنڈ تک رہیں، تصویر کے مطابق آپ اس وقت ورکشا آسن میں پہنچ چکے ہیں۔

اس آسن میں مطلوبہ مدت تک رہنے کے کے بعد ہتھیلیوں پر دباو ڈھیلا کریں، اور بازووں کو پھیلادیں، تاکہ یہ اپنے پہلووں سختی سے جم جائیں، جب ہاتھ اس پوزیشن میں آ جائیں تو نہہ شدہ ٹانگ کے تووں کو زور سے پکڑیں اور اس کو اوپر اٹھائیں،اور پھر اس کو فرش پر نیچے گرائیں، واپس آپ اس وقت ابتدائی حالت میں آ چکے ہیں، دو سانسوں تک آرام کریں۔

چند سیکنڈوں تک آرام کرنے کے بعد اس آسن کو باری باری ٹانگ بدل کر کریں، اور مذکورہ بالا مراحل پر عمل کر کے مشق جاری رکھیں۔
پہلے ہفتے میں چار راونڈ بہت کافی ہے۔

 

 

 

Yoga Online

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM