Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » میتسندررا آسن

 

 

 


میتسندررا آسن

 

 

 

یہ آسن تھوڑا سا مشکل ہے لٰہذا اسے ہر شخص شروع سے ہی مکمل فنکاری سے نہیں کر سکتا، لیکن چونکہ یہ بہت ضروری آسن ہے لٰہذا تلقین یہ کی جاتی ہے کہ اس کو جسطرح بھی ہو سکے کریں، چاہے ابتداء میں تھوڑا تھوڑا کریں، جو لوگ یہ آسن اچھی طرح سیکھ  جائیں اور مہارت سے کرنے کے قابل ہو جائیں انہیں آردھا وکرا نامی آسنے کرنے کی ضرورت نہیں رہتی کیونکہ یہ دونوںآسن ایک جیسے ہیں، چونکہ آردھاوکرا آسن آسان ہے لٰہذا یہی کرنا چاہیئے۔

تیاری کی حالت

فرش پر بیٹھ جائیں اپنے سامنے دونوں ٹانگیں پھیلا لیں، اور ان کو متوازی ررکھیں، جسم کے دونوںطرف ہتھیلیاں فرش پر رکھ دیں جسم کو سیدھا کریں، سامنے اور آگے دیکھیں اور عام طریقے سے سانس لیں۔

مشق کرنے کے مرحلے

١۔ دائیں ٹانگ گھٹنے پر سے تہہ کریں اور اسکو پیچھے کھینچیں اب آپ کی دائیں ران اوپر کی طرف سیدھی کھڑی ہے اور دائیں طرف کا چوتڑ اوپراٹھا ہوا ہے، اس موقع پر دائیں ٹانگ کو وہیں رکھیں جہاں وہ ہے۔

٢۔ اب بائیں ٹانگ کو گھٹنے کے مقام سے بغیر اسےاٹھائے تہہ کریں، بائیں ٹانگ کا گھٹنا اور ران فرش پر ہے اور پاؤں دائیں چوتر کے نیچے آنا چاہیئے، بائیں پاؤں کو آرام سے ہاتھ سے پکڑ کر کھینچیں اور چوتڑ کے نیچے لیے ائیں۔

 

 

 

 

Yoga For Health

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM