Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » میتسندررا آسن

 

 

 


میتسندررا آسن

 

 

 

٣۔ اب دائیں پاؤں کو تھوڑا سا اوپراٹھائیں اور اسے تہہ شدہ بائیں گھٹنے کی بیرونی طرف لائیں ، دائیں پاؤں کوو تہہ شدہ بائیں گھٹنے کے بالکل قیریب لائیں، اب آپ کا داہنا گھٹنا اوپر کی طرف کھڑا ہے اور بایاں گھتنا فرش پر ہے۔

٤۔ اب آپ کو مخالف بازو اور کھڑئے گھٹنے کے ذریعے لاک لگانا ہے چونکہ آپ کا داہنا کھڑا ہے آپ کو بائیں بازو سے لاک لگانا پڑے گا۔ لٰہذا اب آپ بائیں بازو کو سیدھا پھیلائیں اور اس کو دائیں گھٹنے کی بیرونی سائیڈ پر لائیں، اب آپ کا بازو کھڑے گھٹنے کے ساتھ سختی سے لاک لگا چکا ہے۔ بائیں ہاتھ سے دائیں پاؤں کو پکڑ لیں تا کہ لاک شدہ حصوں کو طاقت مل سکے۔

٥۔ سارے داہنے بازو اورر ہاتھ کو پیچھے کی طرف ڈھیلے میں لائیں اورر پشت پر ہاتھ کی انگلیوں کے اگلے حصوں کو چھونے کی کوشش کریں۔ اب آپ مڑنے کے لیے تیار ہیں ۔ اس مرحلے پر اپنی ریڑھ کی ہڈی ، گردن اور سر کو چیک کریں کہ کیا یہ سیدھے اور اوپر کی طرف ہیں۔

٦۔ اب آپ سر ، چھاتی اور کمر کے حصوں کو داہنی جانب موڑیں اور سانس کی ہوا خارج کرنا شروع کر دیں۔ جتنا ہو سکے جسم موڑیں خیال رکھیں کہ جس وقت آپ پوری طرح مڑسکیں تواس وقت تک آپ کا سانس خارج ہو چکا ہو، باہر کی طرف دور تک نظر دوڑائیں اور پشت یا کمر کو سیدھا اور اوپر کی طرف رکھیں جسطرح کہ تصویر میں سب کچھ دکھایا گیا ہے۔

 

 

 

Yoga Special Asanas

 

تصویر دکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM