Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Obesity » موٹاپا

 

 

 


موٹاپا

 

 

آہستہ آہستہ اور بغیر دباو اور کمزوری کے ہی کم ہو ہو جائے گا اور پہلے ہفتہ سے ہی آپکو فائدہ ہونا شروع ہو جائیگا۔

یوگا سے علاج

پہلے ہفتہ میں مندرجہ ذیل آسن اختیار کریں۔

اکبد اتن آسن
مکمل آٹھ راونڈ کریں یعنی ہر ٹانگ پر چار مرتبہ روزانہ کریں۔

اتن باد آسن

اسے کے چار راونڈ مکمل کریں۔ روزانہ ایک دن میں چھ مرتبہ سے زیادہ نہ کریں۔

آرام

مزکورہ بالا دونوں آسنوں کے بعد پانچ منٹ کے لیے شیوا آسن میں پناہ لیں اور اس کے لیے شیوا آسن کی مشق کریں۔

دوسرا ہفتہ :

پہلے ہفتے میں ان آسنوں کے علاوہ درج ذیل آسن بھی کریں۔

بھجنگا آسن روزانہ کریں۔

 

 

 

Yoga For Weight Lose

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM