Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » مندو کا آسن

 

 

 


مندو کا آسن

 

تیاری کی حالت

فرش پر کوئی گدا یا کمبل تہ کر کے بچھا لیں اور تصویر کے مطابق ٹانگوں کو خم دے کر ان کے بل بیٹھ جائیں۔ جیسا کہ آپ سپتا وجرا آسن کے لیے کرے ہیں۔ اس حالت میں بیٹھ کر آرام سے سانس لیں۔ یہی تیاری کا مرحلہ ہے۔

مشق کے مراحل :

دائیں پاوں پر زیادہ وزن ڈال کر بائیں پر کم وزن دالیں۔ اس سے آپ اپنا بایاں پاوں کولہے کی بائیں جانب دھکیل سکیںگے۔
اب بائیں پہلو پر جسم کا وزن ڈالتے ہوئے داہنے پاوں کو ڈھیلا چھوڑ دیں اور اپ کا بایاں پاوں بائیں طرف اور دایاں پاوں دائِیں جانب نہہ ہو جائے گا۔ جسم کے وزن کو سہارادینے کے لیے ہٹھیلیاں فرش پر رکھ دیں۔ اگر آپ کو یہ مشق کرتے ہوئے تکلیف محسوس ہو تو تھوڑا سا وقفہ کریں اور پھر بعد میں دوبارہ شروع کریں۔

دونوں پہلووں پر بازووں کو فرش پر رکھیں اور جسم کو ٹھوڑا سا سہارا

 

 

 

Yoga in Urdu

 

تصویر دکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM