Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » سیتو باندھا آسن

 

 

 


سیتو باندھا آسن

 

 

تیاری کی حالت
فرش پر پشت کے بل لیٹ جائیں، گھٹنوں پر سے ٹانگوں کو تہہ کریں اور ایڑیوں کو کولہے کے پاس لائیں، ایڑیوں کے درمیان دو تا تین انچ کا فاصلہ ہونا چاہیئے، گھٹنوں میں بھی تقریبا تین انچ کا فاصلہ رکھیں، دونوں سائیڈوں پرہاتھوں کو جسم کے قریب لائیں، ہتیلیوں کو فرش پر رکھیں، سیدھا اور اوپر دیکھیں، معمول کے مطابق سانس لیں، یہ تیاری کی حالت ہے۔

مشق کے مراحل

١۔ کندھوں اور کمر کو اوپر اٹھاتے ہوئے کوشش کریں کہ کندھے اور باؤں زمین پر رہیں، جب کولہا اوپر کی طرف اٹھ جائے تو اس کو دونوں پہلوؤں پر ہتھیلیوں سے سہارا دیں۔

٢۔ کولہے کو آہستہ سے اوپر اٹھاتے جائیں، اس کے ساتھ ہی ہتھیلیوں کو کمر کے حصے کی طرف بڑھائیں، ہاتھوں سے کمر کو اٹھانے میں مدد لیں اور جتنا ہو سکے اس کو اوپر اٹھا لیں اب ججسم کا وزن انگوٹھوں اور چھوٹی انگلیوں یا ہتھیلیوں پر ڈالیں، کندھوں، گردن اور فرش پر سختی سے جمائیں، اس بات کا یقین کریں کہ رانیں ایک دوسرے کے متوازی ہیں اور درمیان میں تقریبا تین انچ کا شگاف یا فاصلہ ہو ، معمول کے مطابق سانس لیں، چھ سے آٹھ سیکنڈ تک اس حالت میں رہیں، جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کچھ نہ سمجھ میں آنے کی صورت میں اچھی سائٹ ڈاٹ کام کی ٹیم سے رابطہ کریں۔

٣۔ اس پوزیشن میں چھ سے آٹھ سیکنڈ تک رہنے کے بعد جسم کے وزن کو ہتھیلیوں پر ڈالتے ہوئے، کولہے کو فرش پر نیچے لائیں، لیکن جسم کو فرش پر مت گرنے دیں اسکو آہستہ سے نیچے کی طرف لائیں۔ جب کولہا کمر اور پشت

 

 

 

تصویر دکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Yoga Asana


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM