Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » سروانگ آسن

 

 

 


سروانگ آسن

 

 

ساتھ ہی سانس خارج کرتے جائیں اب جسم کو آہستہ آہستہ اوپر کی طر اٹھائیں ہاتھوں کی مدد سے جمس کو اوپر کی  طرف دھکا دیں زیادہ دباو نہ ڈالیں تصویر کے مطابق اتنا ہی جسم اوپر اٹھائیں جتنا کہ آسانی سے اٹھا سکیں اب سہارا لینے کیلیےدونوں ہتھیلیوں کو دونو پہلووں پر رکھ لیں جب آپکا جسم تصویر کے مطا بق نقطہ عروج پر پہنچ جائے تو اسی حالت میں رہیں اور معمول کے مطابق سانس لیں۔ ایک ماہ تک یہ وقت ایک منٹ اور دوسرے ماہ میں تین منت تک پڑھالیں

مطلوبہ منٹوں تک کندھوں پر کھڑے ہونے کے بعد درج ذیل طریقے سے واپس ابتدائی حالت میں آئیں۔

پہلے گھٹنوں کے مقام سے ٹانگوں کو اکٹھا یا تہہ کریں اس سے کولہے پر ایڑیاں آ جائیں گی اور جسم کو اہستہ آہستہ فرش پر لائیں واپس آتے ہوئے جسم کے وزن کو ہاتھوں سے سہارا دیں اور آرام سے واپس لائیں، جب کمر زمین کو چھولے تو ایڑیوں کو کمر کے نزدیک گرا لیں۔ اب ٹانگوں کو باہر کی طرف پھیلائیں اور فرش پر گرا دیں آپ نے سروانگ آسن کا پہلا راونڈ مکمل کر لیا ہے ۔ تقریبا دس سیکنڈ تک آرام کے وقفے میں معمول کے مطابق سانس لیں۔

تصویر دیکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM