Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » سدھا آسن

 

 

 


سدھا آسن

 

بعد دائیں ٹانگ کو ہاتھ سے اٹھائیں اور اس کو فرش پر رکھ دیں اور ٹانگوں کو پھیلادیں، چند سیکنڈ کے بعد ٹانگوں کو بدل کر دوبارہ یہ مشق کریں، اب آپکا داہنا پاؤں نیچے آئے گا اور بایاں پاؤں اوپر چلا جائے گا اس آسن میں ایک منٹ تک موجود رہیں۔

روزانہ کی مشق :

صرف تین منٹوں تک اس آسن کی مشق کریں، دو منٹ سے شروع کر کے آہستہ آہستہ اس مدت کو تین منٹ تک لے جائیں اس وقت اصل میں ورزش تو دوبارہ کر رہے ہوں گے جبکہ مجموعی وقت صرف تین منٹ ہی صرف ہوگا۔ ایک روز میں تین منٹ سے زیادہ وقت صرف نہٰ ہونا چاہیئے۔

فوائد :
یہ آسن کمر کے نیچے کے جوڑوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے اس آسن کے دوران کولہے کے جوڑوں ، گھٹنوں اور ٹخنوں کو بہت تحریک ملتی ہے، اور دوارن خون کی بہتری اور جوڑوں کے سیال مادے کے باقاعدہ اخراج سے ہر قسم کے عارضے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ تمام جسم کا اعصابی نظام بھی درس ہو جاتا ہے، ذہنی توازن اور ارتکاز توجہ حاصل کرنے کے لیے یہ آسن بہت مشہور ہے۔ اگرچہ شروع شروع میں یہ مشکل آسن محسوس ہو گا لیکن بعد میں مسلسل مشق سے یہ اچھا لگتا ہے۔

Yoga Best Asanas


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM