Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » دھنور آسن

 

 

 


 تریکونا آسن

 

تیاری کے مراحل

معدے کے بل لیٹ جائیں، دونوں پہلوؤں پر بازوؤں کو کھینچیں اور پھیلائیں فرش پر اپنے سر کو کبھی بھی رخسار کے بل رکھیں، دونوں ٹانگوں اور ایڑیوں کو باہم ملا لیں، عام طریقے سے سانس لیں، دونوں ٹانگوں کو گھٹنوں پر سے تہہ کریں اور ایریوں کو کولہوں کے قریب لائیں اب دائیں ہاتھ سے دایاں ٹخنہ پکڑ لیں، اگر آپ ٹخنے پکڑنے میں ناکام رہیں تو پنجوں کو ہی پکڑ لیں، اگر آپ ٹخنے پکڑنے میں ناکام رہیں تو پنجوں کو ہی پکڑ لیں اب ٹخنوں یا پنجوں کو پکڑے ہوئے ٹخنوں اور گھٹنوں کو قریب لائیں۔ اب آپ اپنے رخسار کو فرش پر ہی رکھیئے اور اور یہ اب آپ دھنور آسن کی پوزیشن میں آ چکے ہیں۔

مشق کے مراحل :

١۔ آہستہ آہستہ سانس کی ہو کو اندر پھیپھڑوں میں داخل کریں اور سانس کو روک لیں۔

٢۔ جب پوری طرح سانس لے لیں، سر اوپر اٹھائیں اور اسےسیدھا کر لیں۔

٣۔ اب بغیر انتظار کئے دونوں ٹانگوں سے پیچھے کی طرف کھینچیں اسکو مستقل طور پراور آرام سے کھینجئے جائیں ٹانگوں کر پیچھے کی طرف جتنا ہو سکے لہرائیں اس سے آپ کی چھاتی گردن اور سر اوپر کی طرف اٹھ جائیگا

٤۔ آسمان کی طرف دیکھئے، گھٹنوں کو فرش پر سے نہ اٹھائیں اگر ہو سکے تو ٹخنوں کو آپس میں جوڑلیں سانس روک کر اس پوزیشن میں چھ سے آٹھ سیکنڈوں تک رہیں یعنی تصویر کے مطابق اپنی پوزیشن بنا لیں۔

٥۔ اب سر اور چھاتی کو نیچے کی طرف لاتے ہوئے سانس کو خارج بھی کرنا شروع کریں۔

٦۔ اپنے سر کو فرش پر لگائیں کسی بھی پہلو پر اور ٹخنوں کو بھی ڈھیلا کر دیں اور ان کو آہستہ سے فرش پر گرا دیں ہاتھوں کو بھی ڈھیلا کر دیں اور ان کو آہستہ سے فرش پر گرا دیں۔ ہاتھوں کو بھی فرش پر لائیں اور ڈھیلا چھوڑ دیں آپ نے دھنور آسن کا پہلا راؤنڈ مکمل کر لیا ہے۔

٧۔ چھ سے آٹھ سیکند تک آرام اور وقفہ کرنے کے بعد اس آسن کو پہلے والے عمل کے ذریعے دہرائیں۔

تصویر دیکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Learn Yoga in Urdu

 

Yoga Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM