Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mental Problem » دماغی امراض

 

 

 


دماغی امراض

Yoga For Mental Diseases

 

کچھ نہ کچھ مسائل کا شکار ہوتے ہیں اور یہ مسائل مندرجہ بالا تین ماخذوں سے ہی جنم لیتے ہیں اگرچہ مسائل کی شکل وغیرہ تبدیل ہو جاتی ہے کیونکہ معاشرتی حالات بھی بدلتے رہتے ہیں لیکن مسائل کی جڑ اور بنیاد وہی رہتی ہے ۔ یوگا کے ابتدائی اور جدید ماہرین نے ان معاشرتی مسائل پر غور و خوض کر کے ان کا حل پیش کرنے کی بہترین کوشش کی ہے۔
نظام یوگا کے ابتدائی سکالروں اور ماہریں میں ایک نام کپیل کا آتا ہے آیئے ہم اس کے نظام کے نطریات کو دیکھیں۔

کپیل کے نظام کو “کنححیا فلسفہ“ کہا جاتا ہے۔ اس شخص کا یہ کہنا ہوتا ہے کہ تمام مسائل کا اصل حل جاننا یعنی عللم ہی ہے۔ جبکہ ایسے علم کی غیر موجودگی میں عجیب و غریب اور غیر فطری واقعات رونما ہو کر دوکھا یعنی دکھ اور غم پیدا کرتے ہیں ۔ جب انسا اپنے اندر خودی کے بارے میں یا فطرت یا معاشرے کے بارے درست علم حاصل کر لیتا ہے تو پھر اس کے لیے دوکھا (دکھ) وغیرہ ہرگز پیدا نہیں ہوتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنے ظاہر اور باطن دونوں کا باخوبی علم رکھتا ہو۔ جب آدمی اپنی سوجوں پر قابو پا لیتا ہے تو آدمی اپنی پریشانی و مسائل کو تسخیر کر لیتا ہے ۔ ذہنی توازن حاصل کر لیتا ہے اور اپنی زندگی میں خوشی اور حسن پیدا کر لیتا ہے لیکن کنہیا فلسفہ اس کے لئے کوئی عملی طرریقہ کر وضع کر کے

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM