Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mental Problem » دماغی امراض

 

 

 


دماغی امراض

 

 

 

نہیں بتاتا بلکہ اس کے لیے ہمیں  پتانجلی کی طرف رجوع کرنا پڑے گا۔

پتانجلی کا یوگا سوترا:

یوگا سوترا پتانجلی کی ایک کتاب کا نام ہے جس میں اس نے خوشی اور ذہنی توازن حاصل کرنے کے لیے یوگا کے ذریعے مدد لیئے کے طریقہ کر کو وضع کیا ہے۔ کپیل اس میں صرف انسانی ذہن کو استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ جبکہ پتانجلی اپنے نظام یوگا میںجسم اور ذہن دونوں کو شامل کرتا ہے اس کے خیال میں ان دونوں اہم ترین اعضا کو اگر یوگا کے ذریعے اعلٰی اور خاص بنا دیا جائے تو ہماری زندگی بہت شاندار اور بہترین بن جائے گی۔ اصل میں جسم اور دماغ کی ہم آہنگی ہی اصل نقطہ ہے اس لحاظ سے کہا جا سکتا ہے کہ پتانجلی کا نطام کپیل کی نسبت زیادہ سیع اور جامع ہے۔ چونکہ پتانجلی کا نطام علم (اگہی) اور فعل یعنی عمل دونوں کے باہم ربط کا نام ہے۔ لٰہذاہم اس پر عمل کر کے جسمانی اور دماغی صحت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے آٹھ مراحل ہیں۔

١۔ یاما (نظم و ضبط اور قابو کرنے کی صلاحیت)
٢۔ نیاما (آصول ظریقے)
٣۔ آسن (جسم کے پوز بنانا)
٤۔ پرنیاما (کریاس ہوا کے ساتھ
٥۔ پریاتیاہارا (اچھے افعال کو جاننا)
٦۔ دھرانا
٧۔ دھیانا (غور و فکر ، گیان)
٨۔ سمادھی (گہرا غور یا سوچ و بچار

 

 

Yoga For Mental Problems in Urdu

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM