Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » دل کی بیماریاں اور بلڈ پریشر

 

 

 


دل کی بیماریاں اور بلڈ پریشر

 

 

 

دنیا میں لاکھوں افراد دل اور خون کی نالیوں کی بیماریوں میں مبتلا پائے جتے ہیں۔ ان کو کارڈیو سیکولر یعنی دل اور خون کے نظام کی بیماریاں کہا جاتا ہے۔ یہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک اور مغربی یورپ وغیرہ میں بہت بڑی جان لیوا بیماریاں سمجھی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ترقی پذیر ممالک میں بھی خوفناک حد تک یہ بیماریاں ہلاکت کر رہی ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق امریکہ میں ہر سال پچاس فیصد سے زائد اموات ان بیماریوں کی وجہ سے پیدا ہورہی ہیں اور ان کو پیسویں صدی کی وبائیں کہا جاتا ہے۔۔ لٰہذا یہ سب ضروری ہو چکا ہے کہ ان بیماریوں کے اسباب اور وجوہات کا کھوج لگایا جائے اور ان کی روک تھام اور علاج کے طریقے تلاش کیے جائیں۔ یوگا کے معالجاتی پروگرام سے ہمیں بہت مدد مل سکتی ہے۔ جو کچھ یہ بیماریاں دل اور خون کی نالیوں سے متعلقہ ہیں۔ لٰہذا ان اعضاء وغیرہ کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہے۔

دل ایک سخت عضلاتی پمپ ہے جس کا مستقل کام شریانوں کو فی منٹ ١٠ سے ٧٥ دفہ خون بھیجنا ہے۔ دل خون کے دورے کو اپنے خانوں میں حاصل کر کے (وریدوں کے ذریعے اور بعد میں اس خون کو سارے جسم میں پہنچنے والی شریانوں میں دھکیلتا ہے۔ یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل ہے جو کہ بعض افراد میں خرابی کا شکار ہو جاتا ہے۔

 

 

 

Yoga in Urdu For Heart Treatment

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM