Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » اردھا واکر آسن

 

 

 


اردھا واکر آسن

 

 

تیاری کی پوزیشن :

فرش پر بیٹھ جائیں سامنے دونوں ٹانگیں کھول کر پھیلائیں، ٹانگوں کو ایک دوسرے کے متوازی رکھیں، دونوں ہتھیلیاں فرش پر ہوں، عام طریقے سے سانس لیں، پشت کو بیٹھنے کے دوران سیدھا رکھیں۔

مشق کے مراحل :

١۔ اپنی ایک ٹانگ کو فرش پر بھیلائے رکھیں، دوسری ٹانگ کو گھٹنے پر سے تہہ کریں اور تھوڑا سا پیچھے کو کھینچیں۔

٢۔ تہہ شدہ ٹانگ کی ایڑی کو پھیلی ہوئی ٹانگ کے ٹخنے اور گھٹنے کے مرکزی نقطہ یا مقام پر رکھ لیں، اب پنی ایڑی کو ٹانگ کی باہر والی طرف گرائیں، اپنی ایڑی کو پھیلی ہوئی ٹانگ کے قریب رکھیں، اب آپکی تہہ شدہ ٹانگ کا گھٹنا

 

 

 

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Yoga


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM