Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Funny Pictures » Pakistani Funny Baby

 

 

 


Pakistani Funny Baby

Warrior Baby

Warrior Baby

بچوں کی پیاری پیاری حرکتیں سب کو بہت اچھی لگتی ہیں ہر کوئی بچوں کی شرارتوں سے مخظوظ ہوتا ہے اس پیارے سے بچے کا نام چی وانگ ہے چی وانگ کو اچھا جنگجو بننے کا بہت شوق ہے اسی لئے چی وانگ کے پاپا نے اسے تربوز کے چھلکوں سے ایک خوبصورت جنگجو ڈریش تیار کر کے دیا ہے اور تو اور تلوار بھی تربوز ہی کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ امید ہے آپکو یہ تصویر پسند آئے گی اور آپ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے سے نہیں شرمائیں گے۔

Funny Kids Pictures

Beautiful comical kid with his sword all war things has been made with the skin of water melon. The kid is looking very comical in this war dressing.

 

 

 

Search Tags : comical pakistani photos, pakistani pics, pakistani pictures, pakistani photos, pakistani comical wallpapers.


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM