Applications/موبائل سافٹ وئیر
سب سے پہلے اس بات کا تعارف ضروری ہے کہ موبائیل سافٹ وئیر جسے موبائیل فون میںاپلیکیشن کی آپشن میں انسٹال کیا جاتا ہے پاکستان میں عام طور پر لوگ اس آپشن کو استعمال کرنا نہیںجانتے حالانکہ اس آپشن کے ذریعے آپ اپنے موبائیل میںبہت سے نایاب قسم کے سافٹ وئیر انسٹال کر کے ان سے مستفید ہوسکتے ہیں جیسے مکمل قرآن پاک بمعہ بڑے الفاظ ،اذان الرٹ سافٹ وئیر ،صحیح بخاری اوراس کے علاوہ اور بہت سے دوسرے سافٹ وئیر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ سافٹ وئیر سائز کے لحاظ سے کلو بائیٹس میں ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں جو کہ آپ کے موبائیل کی میموری میں بہت کم جگہ لیتے ہیں جیسے اگر آپ مکمل قرآن پاک اپنے موبائیل میں انسٹال کرتے ہیں تو وہ تقریبآ554 کلو بائیٹس جگہ میں انسٹال ہوجاتا ہے تو آپ بھی ان نایاب سافٹ وئیر کو اپنے موبائیل میںانسٹال کیجئے اور ان سے مستفید ہوئیے
:انسٹال کرنے کا طریقہ
ہماری ویب سائٹ کی سافٹ وئیر آپشن میں جائیے اور اپنے من پسند سافٹ وئیر کا انتخاب کیجئے یہ سافٹ وئیر آپ اپنے کمپیوٹر میں زپ فائل میں ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں .جب آپ اس زپ فائل کو ان زپ کریں گے تو آپ کے سامنے تین فائلز جن میں
JAR Format , JAD Formatا,INDEX HTML
ہوگا زیادہ تر موبائیل
JAR File
کو سپورٹ کرتے ہیں آپ اپنے موبائیل کے مطابق
JAR File
کو اپنے موبائیل میں ڈائون لوڈ کیجئے اور اگر آپ کا موبائیل
JAR File
کو سپورٹ نہ کرے تو
JAD File
کو اپنے موبائیل میں ڈائون کر کے دیکھیے. یہ سافٹ ویئر موبائیل میں ڈائون لوڈ کرنے کے بعد ڈائون لوڈ کی گئی جگہ پر جا کر اس فائل کو اوپن کیجئے جب آپ اس فائل کو اوپن کریں گے تو آپ کے سامنے
Install
کی آپشن ظاہر ہوگی آپ اس آپشن کا انتخاب کیجئے اب یہ سافٹ وئیر آپ کے موبائیل میں
Install
ہونے سے پہلے جگہ کا انتخاب کرنے کو پوچھے گا جن میں
Games & Application
فولڈر ظاہر ھوں گے آپ
Application
فولڈر کا انتخاب کیجئے اور
Ok
کر دیجئے اب یہ سافٹ ویئر اپنا کام شروع کرنے کے لیے
Start
کی آپشن ظاہر کرے گا آپ اس سافٹ وئیر کو
Start
Enter Here کیجئے اور اس سے محظوظ ھوئیے
Related Posts :