Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mind Reader » Magic Software – Mind Reader

 

 

 


Magic Software – Mind Reader

 

آپ کے دماغ میں کیا ہے؟ یہ بات دوسرا کوئی بھی نہیں بتا سکتا مگر یہ حیرت انگیز سافٹ وئیر آپ کو بتا سکتا ہے کہ آپ کے دماغ میں کیا ہے۔ جی ہاں
دماغ میں کیا ہے جاننے کا طریقہ:
نیچے دئیے گئے چارٹ میں سے دس سے سو تک نمبرز میں سے کوئی سا بھی نمبر پسند کریں مثلا آپ نے گیارہ کا ہندسہ پسند کیا ہے اب گیارہ میں ایک دو بار آیا ہے اب ایک اور ایک کہ آپس میں جمع کر دیں۔ ہمارے پاس جمع کرنے کے بعد جواب دو آئے گا۔ اب دو کو اصلی رقم میں سے منفی کر دیں ہمارے پاس نو جواب آئے گا۔ بس اب چارٹ میں نو کا ہندسہ دیکھیں اور اس کےساتھ بنائے گئے نشان کو دیکھیں اور چمکنے والے گلوب پر کلک کریں بس گلوب پر اب یہی نشان ظاہر ہو گا۔ ہے نا جادو اپنے دوستوں کے ساتھ اس جادو بھرے سافٹ وئیر کو شیئر کریں۔

What’s on your mind? But no one else can tell that yet this astonishing software can tell you what’s in your mind. Yes

Learn approximately what is in your mind ?

 

 

Read Instruction on the software to use this magic tool.

Search Tags : magic, magic software, magic tool, mind reader, what is in others mind.



Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM