ورک ويزا :
برازيل ميں کام کرنے کے ليے ضروري ہے کہ آپ اعلي اہليت کے حامل پروفيشنل يا ہنر مند ہوں اور کسي برازيلي کمپني کے ساتھہ معاہدہ ہو پھر ورک ويزا جاري ہوگا.
-6 جرنلسٹ ويزا :
برازيل کي حکومت وہاں صحافتي فرائض سرانجام دينے کے ليے غير ملکيوں کو ويزے جاري کرتي ہے جس کے ليے آپ کو تجربہ کار صحافي ہونا چاہئے اور کوئي پاکستاني ميڈيا گروپ آپ کو وہاں تعينات کرکے ويزے کي سفارش کرے يا کسي برازيلي ادارے کے ساتھہ آپ کا معاہدہ ہو.
Brazil Work Visa & Brazil Journalist Visa
Brazil Visa Rules For Pakistan
Related Posts :