Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mobile Applications » Bluetooth Chat

 

 

 


بلیو چیٹ سافٹ وئیر

 

بلیو چیٹ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کہ ذریعے آپ اپنے دوست سے چیٹ کر سکتے ھو اس کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے موبائیل میں بلیو ٹوتھھ ھونا ضروری ھے اور اس سافٹ وئیر کو دونوں موبائیلز میں انسٹال کرنا ھو گا جن کےذریعے آپ ایک دوسرے سے چیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اب اپنے دوستوں سے فری چیٹ کیجئے


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM