Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » گاجر کی کانجی

 

 

 


گاجر کی کانجی

 

 

 

اشیاء:
کالی گاجریں ڈیڑھ کلو
پسی مرچ دو ٹی سپون
پانی تین لیٹر
نمک تین ٹی سپون
پسی رائی دو ٹی سپون
مٹکا ایک درمیانہ
ترکیب:
1۔گاجریں چھیلیں اور گول یا لمبے رخ میں کاٹ لیں اور دھو کر چھلنی میں ڈھال دیں۔
2۔مٹکے کو دھو لیں پھر اس میں ڈھائی جگ تقریباً دو سے تین لیٹر پانی ڈالیں۔
3۔ گاجروں کو پانی خشک ہونے کے بعد رائی ، نمک اور مرچ ملا کر پانی میں ڈالیں اور پھر مٹکے میں ڈال کر اوپر کپڑا باندھ دیں اورمٹکے کو دو تین دن کے لئے دھو پ میں رکھیں ۔
4۔مٹکے کو دن میں دو تین مرتبہ ہلاتے رہیں، گاجروں کا رس پانی میں شامل ہو جائے گا، پھر اسے بوتلوں میں بھر کر فرج میں رکھیں ، گاجروں کو ایسے ہی کھالیں اور اس کا پانی استعمال کر یں، یہ خوب بھوک لگاتا ہے اور جگر کے نظام کو بہتر بناتا ہے

 

 

 

Gajar Ki Kanji Recipe in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM