پٹھان رکشا ڈرایئور سے : اسٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے ؟
رکشا ڈرایئور : 50 روپے
پٹھان : بیس روپے لے لو ۔
رکشا ڈرایئور : اتنے کم پیسوں میں اسٹیشن کون لے کر جائے گا ؟
پٹھان : ہم لے کر جائے گا تم پیچھے بیٹھ جاو رکشا ہم چلاتا ہے۔
Urdu Jokes
Pathan Funny Jokes