Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Back Bone Pain » گردن اور کمر یا پشت کا درد

 

 

 


گردن اور کمر یا پشت کا درد

 

 

یوگا سے علاج کا طریقہ یہ ہے کہ :

١۔ موزوں غذا کا استعمال

٢۔ غلطیوں اور غلط عادات سے چھٹکارا

٣۔ اور کچھ یوگا کی مخصوص مشقیں۔

ایسے مریضوں کی خوراک وہی ہے جو کہ باب پنجم میں درج کی گئی ہے۔
مریضوں کو یوگا سے مکمل استفادہ حاصل کرنے کے لیے باب اول کو غور سے پڑھ لیں۔ ایسے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ ایسے مریض نیند کے دوران پتلا تکیہ استعمال کریں اور گردن کا زیادہ جھکاؤ یا اکڑاؤ پیدا نہ ہو۔ یوگا کی مدد سے گردن اور کندھوں کے عضلات کی سختی اور خراب دوران خون درست کیا جا سکتا ہے۔

یوگا سے علاج

پہلے ہفتے میں ورکشا آسن سے آغاز کریں ۔ اس کے علاوہ تری کونا اور بھجنگا آسنوں سے بھی کام شروع کریں۔ ان تینوں کی مشق کے بعد شیوا آسن تین منٹ تک کریں۔

دوسرے ہفتے سے مندرجہ ذیل فہرست پر عمل کرتے ہوئے آسنوں کی مشق کریں۔ بعد میں پانچ سے سات منٹ تک شیوا آسن کریں۔

 

 

 

Yoga For Backbone Pain Treatment

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM