ISLAMIC ZONE ISLAMIC WALLPAPERS ISLAMIC NATAIN ISLAMIC SAVERS CONTACT US
   

 

HOME
LIVE TV
DIRECTORY
YOGA CLINIC
SEX PROBLEMS
LAW ZONE
MOBILE CORNER
ONLINE GAMES
MULTI GAMES
FREE MUSIC
FREE NAATS
FREE SMS
SMS (MESSAGES)
GREETING
 WALLPAPERS
HINA DESIGNS
LOVE TEST
CONTACT US

 

   








 

ADVERTISEMENT

 






 

 

پیٹ کے لیے نایاب تخفہ

 

 

 

اگر آپ پیٹ کی کسی قسم کی بھی پیماری میں مبتلا ہیں جیسے کھانے کے بعد پیٹ کا پھول جانا، گیس سے پیٹ کا بھر جانا، پیٹ میں درد شروع ھو جانا، قبض رہنا، مڑور پھرنا، کھٹی ڈکاریں آنا، تیزاپیت وغیرہ تو آپ اس قہوہ کے  نسخہ کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ نہایت ہی آسان ہے اور یہ تمام ایسی چیزوں سے بنایا جاتا ہے جو کہ عام گھروں میں موجود ہوتی ہیں اس نسٰخہ پر عمل کر کہ لاکھوں مریض شفاٰٰٰ یاب ھو چکے ہیں آللہ آپ کو بھی شفا دے آمین

نسخہ یہ ہے

دو کپ پانی لیں اس میں تھوڑا سا ادرک، ایک چمچ خالص شہد، دو عدد الائچی، آدھی چمچ سونف ڈالیں اور اسے خوب ابالی اسے تب تک ابالتے رہیں جب تک کہ پانی ایک کب نہ رہ جاے پھر پانی کو آگ سے نیچے اتار لیں اور آدھا چائے کا چمچ چاے کی پتی ڈال کے پرتن کو ڈھانپ دیں جب بھاپ ختم ھو جائے تو اسے تین وقت کھانے کے بعد پیئں جیسے

صبح ناشتے کے بعد

دوپہر کھانے کے بعد

 اور شام کھانے کے بعد

 

 

نوٹ: اس قہوہ کو کھانے کے بعد پینا اپنا معمول بانا لیں آپ دیکھیں گے کہ کس قدر جلد آپ ان پیٹ کی بیماریوں سے نجات پاتے ہیں اللہ آپ سب کو شفا عطا فرمائے آمین

 


BACK

 

Click Here For Online Quran

CLICK HERE TO E-MAIL

 

 

 

 

 


kala jadu in islam kala jadu kala jadoo kaala jadu kalaa jadu black magic kalay jadu ka tor kalay jadu ka tod kalay jadu ka tor islam main problem solutions in islam istikhara online istakhara fall nama what is black magic kala jadu kia hai love taweez pyar ka taweez taweezat
 
 

Recent Tags -  islam , Kala Jadu , Kala Jadu in Islam, Taweez , Taweezat , Black Magic , Istikhara , Istikhara Online , Kaala Jadu , Kala Jadoo


All Right Reserved By Ad Link Copyright 2006