بقول
اطباکرام پانی کے ذریعے ان بیماریوں کا
کامیاب علاج کیا گیا ہے جن میں سر درد،
بلڈ پریشر، لقوہ، بیہوشی، بلڈ کلیسٹرول،
بلغم، کھانسی، دمہ، ٹی بی، مینجائنٹس،
جگر کے امراض، بیشاب کی بیماریاں،
تیزابیت، گیس ٹربل، مڑور، قبض، ذیابطیس،
بواسیر، آنکھہ کے امراض، استحاضہ (حیض کی
بیماریاں)، بچہ دانی کا کینسر، ناک اور
گلے کے امراض
بغیر منہ
دھوئے اور کلی کئے نہار منہ چار بڑے
گلاس پانی کے ایک ساتھہ پی لیں. اب 45 منٹ
تک کچھہ بھی نہ کھائیں پئیں. ہاں اب منجن
کلی وغیرہ میں کوئی خرج نہیں. یہ علاج
شروع کرنے کے بعد کھانا کھانے کے دو گھنٹے
بعد ہی پانی پیئں اور سونے سے آدھا گھنٹہ
پہلے کچھہ نا کھائیں. اگر ابتداء میں چار
گلاس نہیں پی سکتے تو ابتدا میں ایک یا دو
گلاس سے شروع کریں. اھستہ اھستہ بڑھا کر
چار گلاس کر دیں.مریض تندرست ھونے کے لیے
اور بغیر مرض والے تندرست رہنے کے لیے یہ
طریقہ اپنائیں.
اطباء کرام
کے مطابق اس علاج سے مندرجہ ذیل امراض
بتائی ہیوئی مدت میں تھیک ہو سکتے ہیں.
مدت شفاء |
مرض |
مدت شفاء |
مرض |
دو دن |
قبض |
ایک ماہ |
ہائی
بلڈ پریشر |
دو دن |
گیس کے
امراض |
ایک ماہ |
کینسر |
ایک
ھفتہ |
ذیابطیس |
تین ماہ |
ٹی بی |
|
نوٹ:
چار بڑے
گلاس ایک ساتھہ پی جانے سے کوئی نقصان
نہیں ھوتا ہاں شکم سیری ھو جائے گی. اور
انشاءاللہ تقریبا پون گھنٹے بعد بھوک لگے
گی. ابتدا میں ھو سکتا ھے پیشاب جلدی آئے
مگر تین دن بعد انشاءاللہ حسب معمول آئے
گا
از مولانا
الیاس قادری عطاری قادری صاحب میٹھے میٹھے
اسلامی بھائیوں کے لئے نظرانہ
|