اونٹ کی سینگنی جمع کر لو جب وہ اچھی طرح خشک ہو جائے تو تب اسے شہد حالص میں ڈبوکر اچھی طرح سے بھیگا رہنے دیں۔ پھر ان کو نکال کر سائے میں خشک کر لیں۔ جب آپ ان کو توڑ کر کچھ دیر ہوا میں رکھیں گے تو یہ خود بہ خود سلگنے لگیں گی۔
پھولوں کا رنگ بدلنا